الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ و پنجاب کے انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ … Continue reading الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی شیڈول 54 دن کا رکھنے پر اتفاق